• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرسمس پر جڑواں شہروں میں 7 ہزار پولیس اہلکار تعینات

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اسلام آباد میں کرسمس کاخصوصی سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ۔ سات ہزار پولیس افسران اور اہلکار گرجا گھروں اور دیگر تقریبات کے حفاظتی فرائض انجام دیںگے- اسلام آ باد پولیس کے 1500سے زائد افسران ضلع بھر میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔ عوامی مقامات پر اضا فی نفری کوتعینا ت کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید