• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں چل بسے

نئی دہلی( جنگ نیوز)سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ 92برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہرمعاشیات من موہن سنگھ 2004سے 2014تک بھارت کے وزیراعظم رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے سینئر رہنما من موہن سنگھ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں نئی دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید