• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو زرداری کی یو اے ای وزیر رواداری کے عشائیہ میں شرکت

خانپور مہر(نامہ نگار ) پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری کی سردار گڑھ آمد متحدہ عرب امارت کرکٹ بورڈ چیئرمین و وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کی اور ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت، تجارتی رابطوں کو فروغ دینے پر اتفاق، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ذراری گھوٹکی کے علاقے علاقے سردار گڑھ بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچے جہاں صوبائی وزیر محمد بخش خان مہر نے ان کا استقبال کیا۔
اہم خبریں سے مزید