میلبرن (جنگ نیوز) باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن ویرات کوہلی کی آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ تلخی کے بعد آسٹریلوی میڈیا نے انہیں ڈرپوک اور مسخرہ قرار دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ویرات کوہلی کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کرنے کے باوجود آسٹریلوی میڈیا اس معاملے کو اچھال رہا ہے۔