• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیبیو پر چار وکٹ اور ففٹی کوربن بوش کا منفرد ریکارڈ

سنچورین (جنگ نیوز) جنوبی افریقی آل راؤنڈر کوربن بوش کا پاکستان کے خلاف یادگار ٹیسٹ ڈیبیو تاریخی موقع میں بدل گیا، وہ ٹیسٹ ڈیبیو میں ففٹی بنانے اور چار وکٹیں لینے والے پہلے جنوبی افریقی کرکٹر بن گئے۔انہوں نے جمعرات کو اپنی پہلی ہی گیند پر شان مسعود کو آؤٹ کیا تھا۔ دوسرے دن 81 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
اسپورٹس سے مزید