• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا نے مینز اور آرمی نے ویمنز اسکواش ٹائٹل جیت لیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) واپڈا کی مینز کی اسکواش ٹیم نےقومی اسکواش ٹائٹل جیت لیا۔ آرمی نے ویمن ایونٹ کا فائنل جیت کر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔ مردوں کے فائنل میں واپڈا نے آرمی کو 2-1 سے شکست دی۔ ایس ایل این جی پی نے تیسری پوزیشن حاصل کی خواتین ایونٹ کے فائنل میں آرمی نے ٹاپ سیڈ واپڈا کو اپ سیٹ شکست دیدی۔ تقسیم انعامات کی تقریب کے مہمان خصوصی جہانگیر خان تھے۔

اسپورٹس سے مزید