• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمتھ کی بھارت کیخلاف 11 ویں سنچری

میلبورن (جنگ نیوز) اسٹیو اسمتھ نے میلبرن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف اپنے 23ویں ٹیسٹ میں11ویں سنچری بناکر اپنا نام ریکارڈ بکس میں درج کرالیا۔انہوں نے بھارت کے خلاف جو روٹ کے 10 سنچریوں کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ۔یہ ان کی مجموعی طور پر 34 ویں سنچری ہے۔ انہوں نے بھارت کے خلاف ہردوسرے ٹیسٹ میں تھری فیگر اننگز کھیلی ہے۔ وہ ساتھ ہی 16 ففٹیاں بنانے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید