• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی چیمپئن شپ ہفتے سے عبد الستار ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہوگی ۔ ایونٹ میں چاروں صوبوں کے علاوہ اسلام آباد، آرمی، نیوی، ائیر فورس، پاکستا ن پولیس، رینجرز، کسٹمز، واپڈا، دفاعی چیمپئن ماری پیٹرولیم ، نیشنل بنک کی ٹیمیں ایکشن میں ہونگیں۔ مقابلے 11بجے دن میں شروع ہوں گے، دوسرا میچ دوپہر ایک بجے کھیلا جائے گا، جس میں ماری پیٹرولیم اور سندھ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔

اسپورٹس سے مزید