کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں کھیلی جانے والی قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن واپڈا نے فیصل آباد جبکہ آ رمی نے اسلام آباد کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ دیگر میچوں میں کراچی ، ہزارہ ،بہاول پور اور اسلام آباد کو شکست ہوئی۔