• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ بدھ کو ہوگا

اسلام اباد( رپورٹ حنیف خالد )پاکستان اور بھارت بدھ یکم جنوری 2025 کو اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کرینگے 31 دسمبر 2024 تک دونوں ملکوں کے متعلقہ ادارے اپنی جوہری تنصیبات سہولیات کی تازہ ترین فہرست تیار کرنے میں مصروف ہیں ایسا کرنا جوہری تنصیبات اور سہولیات پر حملے کی ممانعت کے معاہدے کا حصہ ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان اس معاہدے پر31 دسمبر 1988 کو دستخط ہوے اور 27 جنوری 1991 کو نافذ العمل ہوا جوہری لسٹوں کا ۔یکم جنوری 2024 میں ہونے والا یہ تبادلہ مسلسل 33ویں سال ہوا ہے۔

اہم خبریں سے مزید