• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک معاہدے کے تحت چین سے پہلا مال بردار کنٹینر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) معاہدے کے تحت چین سے پہلا مال بردار کنٹینر پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق چین سے مال بردار کنٹینر پاکستان کے علاقے سوست امیگریشن پہنچا جہاں ایک تقریب منعقد کی گئی۔مال بردار کنٹینر پاکستان کے زمینی راستے سے کراچی پہنچے گا۔ کنٹینر 8 روز میں کراچی پہنچے گا جہاں سے سمندری راستے سے متحدہ عرب امارات کی جبل علی پورٹ دبئی جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید