• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو ملازمہ گھرسے 60تولے سونا اور80لاکھ روپے کی ملکی وغیرملکی کرنسی لے کرفرار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گھریلو ملازمہ مالک کے گھرسے 60تولے سونا اور اسی لاکھ روپے کی ملکی وغیرملکی کرنسی لے کرفرار ہوگئی، تھانہ بنی کو ذیشان طاہر سکنہ باغ سردارں نے بتایا کہ 5 سال سے نادیہ میرے گھر میں بطور ملازمہ کام کر رہی تھی جس کو گھر چھوڑ کر گئے جب گھر واپس آئے تو گھر کا مین دروازہ کھلا ہوا تھا اور نادیہ موجود نہ تھی۔
اسلام آباد سے مزید