• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر ودہائی پولیس نے جعلی کرنسی نوٹ استعمال کرنیوالے نوسر باز گرفتار کرلیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) جعلی کرنسی نوٹ استعمال کرنے والے نوسر باز کوگرفتار کرکے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلئے گئے ،تھانہ پیرودہائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی نوٹ استعمال کرنے والے نوسر باز عبدالواحد کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 5ہزار روپےجعلی کرنسی کے 14 نوٹ برآمد ہوئے۔
اسلام آباد سے مزید