میلبرن (جنگ نیوز) بھارت کی میلبرن ٹیسٹ میں شکست کا سب سے بڑا مجرم کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کو نمبر ون مجرم قرار دیا جارہا ہے۔ روہت نے دونوں اننگز میں بالترتیب 3 اور 9 ، کوہلی نے 36 اور 5 رن بنائے جبکہ راہول نے 24 اور 0 رن بنائے۔