کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی چیمپئن شپ میں ایئر فورس نے اسلام آباد کو 1-14 سے ہرادیا۔پی اے ایف کی جانب سے محسن نے تین، گل شیر نے ایک،عبدالرحمن نے چار، عثمان اور، ظہیر حسین نے ایک،ایک ، رضوان نے دو، محسن حسن نے دو گول ا سکور کئے۔ دوسرے میچ میں آرمی نے پنجاب کو 0-4 سے زیر کیا۔ پولیس اور رینجرز کے مابین 4-4 گول سے برابر رہا۔