• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹرارشد پرویز71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ پی سی بی اور سابق کرکٹرز اقبال قاسم، ہارون رشید، توصیف احمد اور سلیم جعفر نے ارشد پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ارشد پرویز نے1978 میں انگلینڈ کےخلاف 2 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ۔ ان کے بیٹے عثمان ارشد پی سی بی میں کیوریٹر ہیں۔

اسپورٹس سے مزید