ملتان( سٹاف رپورٹر ) واپڈا ملازم کا خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔واپذا ملازم الطاف مہار کی جانب سے خاتون لبنیٰ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیاتھا ، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں متاثرہ خاتون سے مبینہ زیادتی کے اثرات ثابت ہونے پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔