• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے نیو ائیر نائٹ کے حوالےحکمت عملی تیار

ملتان (سٹاف رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے نیو ائیر نائٹ کے حوالے جامع حکمت عملی تیار کر لی گئی ہلڑ بازی یا ون ایلنگ کی شکایت موصول ہوئی تو ملتان پولیس کے ساتھ ملکر کاروائی کریں گے۔ 450 سے زائد ٹریفک سٹاف ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ فلائی اوورز پر اضافی نفری تعینات کی گئی ہے تاکہ فلائی اوور کے اوپر تیز رفتاری اور ون ویلنگ کو روکا جاسکے۔ اسی طرح شہر میں بھی مختلف مقامات پر گاڑٰوں اور موٹر سائیکلوں کی چیکنگ کی جائے گی۔ 
ملتان سے مزید