• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن ہسپتال ، مشکوک عورت6ماہ کے بچہ سمیت پولیس کے حوالے

ملتان(سٹاف رپورٹر ) چلڈرن ہسپتال انتظامیہ نے مبینہ مشکوک عورت6ماہ کا بچہ کے ہمراہ پولیس کے حوالے کردی ۔چلڈرن ہسپتال انتظامیہ نے چہلیک پولیس کو اطلاع دی کہ دو تین روز سے ایک نامعلوم مبینہ مشکوک عورت چھ ماہ کے بچے کے ہمراہ چلڈرن ہسپتال میں گھوم رہی ہے جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم عورت جس کی شناخت عقیلا کے نام سے ہوئی جو بہاولپور کی رہائشی معلوم ہوئی۔
ملتان سے مزید