• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی ، سیشن بہار کے داخلے کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان نے سیشن بہار کے داخلے 2025 کا آغاز کر دیا ترجمان کے مطابق اس سیشن میں بی ایس چار سالہ پروگرام اور دوسالہ پروگرام میں 20مضامین میں داخلہ لیا جاسکتا ہے جبکہ 16مضامین میں ڈپلومے بھی کرائے جارہے ہیں جبکہ سات پروگرام میں ایم فل اور ایم ایس کے داخلے بھی کئے جائیں گے ۔
ملتان سے مزید