• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر رسمی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب میں غیر رسمی تعلیمی اداروں کی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا 2 جنوری سے 11 جنوری 2025 تک تعطیلات ہوں گی ۔
ملتان سے مزید