• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ، ایم اے ،ایم ایس سی کے مختلف مضامین کےنتائج کااعلان

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا نے ایم اے ،ایم ایس سی کے مختلف مضامین کےنتائج کااعلان کردیا ،ایم ایس سی زولوجی پارٹ ٹو پہلا سالانہ امتحان 2023.2024 میں31امیدوار شریک ہوئے جس میں 5پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 16.67فیصد رہا ، ایم ایس سی اکنامکس پارٹ ٹو پہلا سالانہ امتحان کانتیجہ 88فیصد رہا ایم اے انگلش کمپوزٹ پہلا سالانہ امتحان کا نتیجہ 77فیصدرہا ایم ایس سی اکنامکس کمپوزٹ پہلا سالانہ امتحان کا نتیجہ 67فیصد رہا ایم اے انگلش پارٹ ٹو پہلا سالانہ امتحان کا نتیجہ 62فیصد رہا ۔
ملتان سے مزید