• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سال نو کی آمد پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس سے حادثات کی شرح بھی بڑھ رہی ہے۔ شہریوں سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس بار ہوائی فائرنگ سے اجتناب کیا جائے۔
ملتان سے مزید