• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عبدالعزیز خان کی گریڈ 18 میں ترقی

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری گورنمنٹ آف پنجاب، سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال نے محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب کے گریڈ 17کے آفیسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر، عبدالعزیز خان کو گریڈ 18 میں ترقی دے ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر ملتان تعینات کردیا ہے ، وہ میڈیکل سوشل آفیسر نشتر ہسپتال ملتان کے طور پر کام کررہے تھے ۔
ملتان سے مزید