• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر احمر حسین کو نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے رجسٹرار کی اضافی ذمے داری سونپ دی گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر انتظامیہ نے شعبہ امراض چشم کے پروفیسر ڈاکٹر احمر حسین کو نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے رجسٹرار کے عہدے کی اضافی ذمے داری سونپ دی ہے ۔اس حوالے سے باقاعدہنوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے ۔یاد رہے ڈاکٹر غلام عباس کے پاس اضافی ذمے داریاں تھیں ۔جن کو شعبہ نیفرالوجی میںایچ آئی وی (ایڈز )مرض پھیلاؤکا معاملہ سامنے آنے پر معطل کردیا گیا تھا۔
ملتان سے مزید