• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشے کے عادی دو افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ(این این آئی) سرکلر روڈ پرٹیکسی اسٹینڈ کے قریب فٹ پاتھ سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں جو نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں ۔ریسکیو حکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ۔
کوئٹہ سے مزید