• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں آج بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کو ئٹہ،چمن، پشین، زیارت، قلعہ عبدا للہ ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، بارکھان،لورالائی،موسیٰ خیل ،قلات،دالبندین اور نوکنڈی میںچندمقامات پربارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت صفر، گوادر10، قلات 02 ، تربت13،سبی04اور نوکنڈی میں 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کوکو ئٹہ،چمن، پشین، زیارت، قلعہ عبدا للہ ، قلعہ سیف اللہ، ژوب،بارکھان،لورالائی،موسیٰ خیل ،قلات،پنجگور،تربت،دالبندین اورنوکنڈی میں چند مقامات پر بارش کاامکان ہے۔