• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگچر:گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

کوئٹہ( این این آئی) منگچرسے لاش برآمد ہوئی ہے لیویز کے مطابق پیر کو منگچر کے علا قے پینزئی ڈیم کوہک کراس سے گولیوں سے چھلنی لاش برآمدہوئی جوشناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید