• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انکم ٹیکس آفس آج کھلا رہے گا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ٹیکس دہندگان کی سہولت اور ٹیکس وصولی کے لیے انکم ٹیکس آفس آج رات دس بجے تک کھلا رہے گا جبکہ ریجنل ٹیکس آفس گزشتہ روز سات بجے تک ٹیکس وصولی کے لئےکھلا رہا-
کوئٹہ سے مزید