پشاور(جنگ نیوز)خیبرپختونخوا کے صدارتی اعزاز یافتہ فنکار اسماعیل شاہد کی والدہ کی رسم قل گزشتہ روز لالہ زار کالونی ڈھیری باغبانان میںادا کی گئی جس میں مختلف طبقہ فکر کے افراد نے شرکت کی۔ مرحومہ پروڈیوسر و ہدایتکار طارق شاہد‘ طاہر شاہد (نادرا) اور سہیل شاہد (محکمہ تعلیم)کی دادی تھیں۔