• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کے وکیل کروڑوں روپے فیس لے رہے ہیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں رہنے پر اخراجات کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے بات کی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے ایک دن جیل میں رہنے پر حکومت کے لاکھوں روپے کا خرچ آتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید