• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوائر نائٹ پر ہوائی فائرنگ، ہلہ گلہ، 25 افراد دھر لئے گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں نیوائرنائٹ پر ہوائی فائرنگ ،ساؤنڈ سسٹم پر اونچی آوازمیں گانے لگاکر شورشرابہ کرنے والے25 ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے ۔ متعدد افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔
اسلام آباد سے مزید