راولپنڈی (جنگ نیوز) روزنامہ جنگ راولپنڈی کے کارکن ،سیاسی و سماجی شخصیت شیخ طیب گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ وہ ظہور دین کے بیٹے، شیخ طاہر کے بھائی تھے۔ ان کی نماز جنازہ جدید قبرستان راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ نمازہ جنازہ میں روزنامہ جنگ کے سٹاف ،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔