• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی گارڈ دریائے سواں میں ڈوب گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سیکورٹی گارڈ دریائے سواں میں ڈوب گیا،پولیس کے مطابق دریا ئےسواں کے قریب ایک لاش پڑی ہوئی ملی جس کی شناخت قربان حسین ملک بعمر 50 سال کے نام سے ہوئی جو کہ نجی سوسائٹی میں گارڈ کی ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا ۔
اسلام آباد سے مزید