• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریل صرف پڑھنے لکھنے نہیں معاشرے میں شمولیت و مساوی مواقع کا ذریعہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بریل صرف پڑھنے اور لکھنے کا ذریعہ نہیں ، یہ معاشرے میں شمولیت اور مساوی مواقع کا ایک ذریعہ ہے جو افراد کو آزاد اور باوقار زندگی گزارنے کیلئے بااختیار بناتی ہے۔بریل کے عالمی دن پراپنےپیغام میں انہوں نے کہا کہ آج ورلڈ بریل ڈے پر ہم بریل کی لوگوں کو با اختیار بنانے کا اعتراف اور پذیرائی کرنے میں عالمی برادری کے ساتھ شامل ہیں، بریل نے دنیا بھر میں لاکھوں بصارت سے محروم افراد کیلئے علم، مواصلات اور آزادی کے دروازے کھولے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید