• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، مقدمات کی سماعت کیلئے 5 ریگولر بینچ تشکیل

سپریم کورٹ (این این آئی)سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 5ریگولر بینچز تشکیل دے دیے گئے، روسٹر جاری کر دیا گیا۔بینچ نمبر ایک چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس منیب اختر اور جسٹس ملک شہزاد پر مشتمل ہوگا۔ بینچ نمبر دو میں جسٹس امین الدین، جسٹس نعیم اختر اور جسٹس شاہد بلال شامل ہوں گے۔بینچ نمبر تین جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل ہوگا ۔
اہم خبریں سے مزید