• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کا نیئر بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)و زیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق چئیر مین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئر حسین بخاری کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا ہےاور ان سے اظہار تعزیت کیا ہے،وزیراعظم نے مرحومہ کے بلندی درجات اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء کرنے کی دعاکی ہے۔
اہم خبریں سے مزید