• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان کا تنظیمی ڈھانچے کی تشکیل ایک ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے تنظیمی ڈھانچے کی ایک ماہ میں تشکیل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ٹاؤن اور نچلی سطح پر بھی تبدیلیا رونما ہونگیں، رابطہ کمیٹی کی تحلیل کے بعد مرکزی کمیٹی قائم کی گئی تھی۔
اہم خبریں سے مزید