• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی، شہریوں نے ڈکیت پکڑ لیا، تشدد سے ملزم زخمی

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) نیو کراچی صنعتی ایریا تھانے کی حدود سیکٹر فائیو جی دعا چوک کے قریب لوٹ کرنے والے ملزم ہادی خان ولد ارشد کو وہاں موجود لوگوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا یا جس سے وہ زخمی ہوگیا ،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور ملزم کو عوام کے چنگل سے نکال کر اسپتال منتقل کیا،پولیس کے مطابق زخمی ملزم پستول برآمد کیا گیا ہے۔