• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی، رہائشی عمارت میں واقع گودام میں آگ لگ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی کے علاقے یوپی موڑ کے قریب الیکٹرانک اشیاء کے گودام میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گودام ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر واقع ہے ،کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے عمارت کے مکینوں کو عمارت سے باہرنکال لیا گیا تھا، وینٹیلیشن کی کمی کی وجہ سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا رہا۔