کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ اوپنر صائم ایوب فریکچر ہونے والے ٹخنے کے علاج کے لئے منگل کو کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوں گے جہاں پی سی بی نے ماہر ڈاکٹر سے ان کے لئے وقت لیا ہوا ہے۔