• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، سیکورٹی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل صبح گیارہ بجے ہو گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے۔ سیکیورٹی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف قومی معاملات پر اظہار خیال بھی کریں گے۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید