• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکٹری ایریا ، گھر میں ڈاکہ ، 4شہری لٹ گئے ، 2کاریں چوری

لاہور(کرائم رپورٹر) فیکٹری ایریا میں مغیث کے گھر سے ڈاکو2لاکھ 60ہزار ،مصری شاہ میں منصور سے 1 لاکھ 50 ہزار اور موبائل فون،سبزہ زار میں فردوس سے 1 لاکھ 45 ہزار ،موبائل فون ،شمالی چھاونی میں ظفر سے1 لاکھ 40 ہزار اور موبائل فون،لوہاری میں وسیم سے 1لاکھ 30ہزار اور موبائل فون، نواب ٹاون میں انصار سے 1 لاکھ 20ہزار موبائل فون چھین لیا،کوٹ لکھپت اور شاہدرہ ٹاون سے گاڑیاں جبکہ ریس کورس وحدت کالونی اور ستوکتلہ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید