لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے پنجاب افورڈایبل ہاؤسنگ پروگرام کے دفتر کا دورہ کیا، ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی سیف انور جپہ اور سی ای او اربن یونٹ عمر مسعود نے جاری پراجیکٹس پر بریفنگ دی ،وزیر ہاؤسنگ کی ڈی جی پھاٹا کو فیصل آباد ،سیالکوٹ،لیہ، بھکر ، خانیوال سمیت 8 مختلف اضلاع میں گھروں کی تعمیر بارے پلان جمع کروانے کی ہدایت کی ۔