ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ مخدوم رشید پولیس کی بڑی کامیابی، منشیات فروش گرفتار، 12 کلوگرام چرس برآمدملتان پولیس تھانہ مخدوم رشید نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے ملزم آصف ولد عاشق کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 12 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔