• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی علی مددجتک کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے حاجی علی مدد جتک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا الیکشن کمیشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے حاجی علی مدد جتک کامیاب قرار پائے ہیں مذکورہ حلقہ کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر 5 جنوری کو ری پولنگ ہوئی تھی ۔
کوئٹہ سے مزید