• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالخالق ہزارہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگوہیں ‘میرکبیر

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی کی سربراہی میں وفد نے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ کی عیادت ا ور حال پرسی کی وفد میں ڈاکٹر اسحاق بلوچ میر عبدالخالق بلوچ مرکزی ترجمان علی احمد لانگو آغا حسین شاہ خیرجان بلوچ شاہ زمان نوشیروانی اوربی ایس او پجار کے ابرار برکت بلوچ شامل تھے رہنماؤں نے عبدالخالق ہزارہ سے یکجہتی کااطہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی۔
کوئٹہ سے مزید