• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاری سلیم عطار ی کے والد انتقال کرگئے

ملتان ( سٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کے رکن شوریٰ قاری محمد سلیم عطاری،محمد وسیم عطاری ،محمد نعیم عطاری کے والد شیخ محمد عظیم گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ بعد نماز عشا فیضان مدینہ میں انکے صاحب زادے قاری محمد سلیم نے پڑھائی جس میں سابق ایم پی اے حاجی جاوید اختر،عمران ارشد سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مرحوم کی قل خوانی کل دن دو بجے فیضان مدینہ انصاری چوک میں ادا کی جائیگی۔
ملتان سے مزید