• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا شعبہ شماریات کے سابق چیئرمین ڈاکٹر اصغر انتقال کرگئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا شعبہ شماریات کے سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اصغر علی انتقال کرگئے ،وہ سابق چیئرمین ،شعبہ جینڈر سٹیڈی کی چیئرپرسن ڈاکٹر عذرا اصغر علی کے خاوند تھے، ان کی نماز جنازہ زکریا یونیورسٹی ایمپلائز ہاوسنگ سکیم ۔ فیز 2 کے سامنے کے پلاٹ پرادا کی ۔
ملتان سے مزید