• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری، ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چونگی نمبر 9 سے عید گاہ چوک اور بوسن روڈ تحصیل چوک کےاطراف اور سروس روڈ کو کلیئر جبکہ پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے شاہ رکن عالم کالونی انصاری چوک میں قائم غیر قانونی منی پٹرول ایجنسی کے یونٹس کو قبضہ میں لے لیا۔
ملتان سے مزید